World
سعودی عرب پر حوثیوں کے داغے گئے 3 میزائل، 1 ڈرون تباہ
سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
مصنف Rubab Shakeel48K بار پڑھا

سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
ترجمان اتحادی فورسز کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے 2 میزائل، جنوبی علاقے کی طرف آنے والا 1 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے میں 1 ڈرون تباہ کر دیا گیا۔
ترجمان اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب داغے گئے 1 بیلسٹک اور 1 کروز میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
سعودی عرب کا دفاعی نظام مضبوط، حوثیوں کے میزائل حملوں کے مقابلے میں فضائی برتری برقرار


