فرانس نے ایران پر سائبر حملے کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے مطابق سائبر حملے 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب کیے گئے۔
سائبر حملے سے کھانا بھی غیر محفوظ، یورپی ممالک میں کروڑوں یوروز کی خوراک ضائع

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے سپر مارکیٹس میں نصب مرکزی ’اسمارٹ کولنگ سسٹم‘ پر سائبر حملہ کیا۔