بھارتی فوج کے انڈینائزیشن کا اصل ہدف آر ایس ایس کے انتہاپسند نظریات کی ترویج ہے۔
بھارتی جریدے دی وائر کی رپورٹ کے مطابق سرکاری سرپرستی میں مسلح افواج کی انڈینائزیشن کا اصل ہدف فوج کو آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریات میں رنگنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فوجی افسران کا ہندو شناخت کا اعلانیہ اظہار نوآبادیاتی تسلسل سے دوری نہیں، ہندوتوا نظریے کی ترویج ہے۔
مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلیجنس بیورو کا اثاثہ تھے: بھارتی مبصر