نومنتخب مسلم سینیٹر عبدل السید کا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو مخاطب کرکے کہا جانے والا طنزیہ جملہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔
امریکی ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والے عبدل السید نے ’جے ڈی حبیبی‘ کہا تھا۔
مسلم سینیٹر عبدالرحمان السید کی 19 سال پرانی ویڈیو وائرل

امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر عبدالرحمان السید کی 19 سال پرانی مشی گن یونی ورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کی وڈیو وائرل ہوگئی۔