World
کیا زمین جیسے دوسرے سیاروں پر خلائی مخلوق موجود ہے؟ سائنسدانوں کا نیا طریقہ متعارف
امریکی ماہرینِ فلکیات نے زمین کا ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل تیار کیا ہے جس میں زندگی کے بغیر کرۂ ارض کی 4.5 ارب سالہ تاریخ کا جائزہ لیا گیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ کون سی فضائی خصوصیات زندگی کے بغیر بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
مصنف Naila Abbas41K بار پڑھا

امریکی ماہرینِ فلکیات نے زمین کا ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل تیار کیا ہے جس میں زندگی کے بغیر کرۂ ارض کی 4.5 ارب سالہ تاریخ کا جائزہ لیا گیا ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ کون سی فضائی خصوصیات زندگی کے بغیر بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
نظامِ شمسی سے باہر اب تک 6000 سے زائد سیارے دریافت کیے جا چکے ہیں تاہم کسی دوسرے سیارے پر زندگی کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
شہابِ ثاقب، کرہ ارض کیلئے مستقل خطرہ


