World
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مصنف Rubab Shakeel83K بار پڑھا

ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 97 ڈالرز 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔
اماراتی مربن خام تیل کے نرخ پانچ فیصد کم ہو کر 95 ڈالرز فی بیرل ہوگئے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی


