World
جی سیون وزرائے خارجہ کا اجلاس 9 اور 10 نومبر کو ہوگا
جی سیون وزرائے خارجہ کا اجلاس 9 اور 10 نومبر کو پیرس میں ہوگا۔
مصنف Adnan Tabish94K بار پڑھا

جی سیون وزرائے خارجہ کا اجلاس 9 اور 10 نومبر کو پیرس میں ہوگا۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق اجلاس میں امریکا کی نمائندگی وزیر خارجہ مارکو روبیو کریں گے، یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس ہوں گی۔
برازیل، جنوبی کوریا، یوکرین، سعودی عرب اور مصر کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔



