World
برطانیہ: کینٹ میں شدید دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
برطانیہ کے خطے کینٹ میں ایم 20 موٹروے پر شدید دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
مصنف Abdullah33K بار پڑھا

برطانیہ کے خطے کینٹ میں ایم 20 موٹروے پر شدید دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ حادثے میں 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
دوسری جانب برطانوی محکمہ موسمیات نے انگلینڈ اور ویلز میں شدید دھند کا الرٹ اور یلو وارننگ جاری کر دی ہے۔



