ایرانی دارالحکومت تہران میں 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق تینوں افراد پر جنوری میں حکومت مخالف مظاہروں میں پُرتشدد سرگرمیوں کے الزامات تھے۔
ایران: سرکاری دفاتر پر حملہ کرنیوالے شخص کو پھانسی دیدی گئی

مجرم پر رواں سال جنوری میں ہونے والے مظاہروں میں سرکاری دفاتر پر حملے کا الزام تھا۔