World
ٹرمپ کی یو ایف سی سربراہ ڈینا وائٹ کو پریس سیکریٹری بننے کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایف سی کے سربراہ ڈینا وائٹ کو وائٹ ہاوس کے پریس سیکریٹری کے عہدے کی پیشکش کردی۔
مصنف Wajiha Naz24K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایف سی کے سربراہ ڈینا وائٹ کو وائٹ ہاوس کے پریس سیکریٹری کے عہدے کی پیشکش کردی۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈینا وائٹ ایسے پریس سیکریٹری ہوں گے جن کا کوئی ثانی نہیں ہوسکتا، ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو بائیں بازو کے پاگلوں سے ہمارا دفاع کرسکیں۔
وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری پانچ ہی روز بعد فارغ


