World
فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے جاری
فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چوتھا مرحلے میں داخل ہوگئی۔
مصنف Adnan Tabish60K بار پڑھا

فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چوتھا مرحلے میں داخل ہوگئی۔
ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے جن میں ڈیڑھ لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین نے اس موقع پر جلاؤ گھیراؤ بھی کیا گیا۔
دوسری جانب فرانسیسی وزیراعظم نے پیر کو مزدور تنظیموں اور کاروباری شعبے کے نمائندوں سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔



