World
سپریم کورٹ سے مسلسل شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کیلیفورنیا کے انتخابی مقدمے سے دستبردار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قانونی محاذ پر مسلسل ناکامیوں اور ریاستی حکام کی شدید مخالفت کے بعد کیلیفورنیا میں انتخابی طریقۂ کار سے متعلق مقدمہ واپس لے لیا۔
مصنف Naila Abbas38K بار پڑھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قانونی محاذ پر مسلسل ناکامیوں اور ریاستی حکام کی شدید مخالفت کے بعد کیلیفورنیا میں انتخابی طریقۂ کار سے متعلق مقدمہ واپس لے لیا۔
امریکی محکمۂ انصاف نے کیلیفورنیا اور لاس اینجلس کاؤنٹی سے تقریباً 20 ہزار ایسے ووٹوں کی جانچ پڑتال اور علیحدگی کا مطالبہ کیا تھا جنہیں انتظامیہ نے مشتبہ غیر ملکی شہریوں کے ووٹ قرار دیا تھا۔
انتخابات میں شکست کا امکان، ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں اقتدار کی جنگ چھڑ گئی


