World
جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں، ایرانی خبر ایجنسی
ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں۔
مصنف Adnan Tabish97K بار پڑھا

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ قشم جزیرے کے قریب امریکی ڈرون ایم کیو ون مار گرایا، نشانہ بنایا گیا یہ سولہواں ڈرون ہے۔
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بھی باردوی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جہازوں نے غیرمجاز راستے اپنانے کی کوشش کی تھی۔



