World
45 ہزار پاؤنڈ معاملہ، برطانوی وزیر داخلہ کا جرمانوں کی وصولی کے نظام کا جائزہ لینے کا حکم
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے جرمانوں کی وصولی کے نظام کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔
مصنف Abdullah45K بار پڑھا

برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے جرمانوں کی وصولی کے نظام کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔
بریڈفورڈ کے پاکستانی نژاد وکیل محمد الیاس یوسف پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے 45 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ ختم کروانے کی پیشکش کی تھی، تاہم وکیل نے ان الزام الزامات کی تردید کی۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت کو غیرقانونی ملازمت پر 150 ملین پاؤنڈ کے جرمانے وصول کرنے ہیں۔ وکیل نے مبینہ طور پر مشورہ دیا تھا کہ کس طرح جرمانے سے بچا جاسکتا ہے۔
وزیر داخلہ شبانہ محمود نے جرمانوں کی وصولی کے نظام کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔



