World
ترک صدر کا امریکی انتخابات کے امن میں مددگار ہونے کی امید کا اظہار
ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے علاقائی امن میں مددگار ثابت ہونے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar90K بار پڑھا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے علاقائی امن میں مددگار ثابت ہونے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
امریکی نائب صدر کی جانب سے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دینے کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔
ایران کے معاملے پر نیتن یاہو ’ہر چیز میں غلط‘ تھے: جے ڈی وینس


