امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی بڑی شکست کے بعد ایران جنگ کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف سے اختلاف کرتے ہوئے خود کو صدر کے فیصلے سے الگ کر لیا ہے۔
دی نیوز اٹرنیشنل نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جے ڈی وینس نے ایران کی غیر مقبول جنگ، مہنگائی اور امریکی خارجہ پالیسی سے متعلق عوامی خدشات کو پارٹی کی شکست کی وجوہات قرار دیا ہے۔