زمین کے براعظموں کی تعداد سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ 
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ڈربی سے وابستہ ماہرِ ارضیات ڈاکٹر جارڈن فیتھیئن کا کہنا ہے کہ ممکن ہے شمالی امریکا اور یوریشیا اب بھی ارضیاتی اعتبار سے ایک ہی براعظم کا حصّہ ہوں۔
ڈاکٹر جارڈن فیتھیئن اور ان کی ٹیم نے بحرِ اوقیانوس کے نیچے موجود تقریباً 2 ہزار کلومیٹر طویل زیرِ سمندر پہاڑی سلسلے کا جائزہ لیا، جو کہ شمالی امریکا اور یوریشیا کی ٹیکٹونک پلیٹس کے درمیان واقع ہے۔
کائنات اربوں سال سے مستحکم کیسے؟ کوانٹم فزکس نے سمجھا دیا