شمالی کوریا نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ اور کروز میزائل حملے کی مشقیں کی ہیں۔
شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے: جنوبی کوریا

جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق پروجیکٹائل ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل تھا جو سمندر میں گر چکا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فضائی دفاعی نظام کے تجربے سے میزائل میں استعمال ہونے والے نئے مواد، ملٹی پل گائیڈنس موڈز اور میزائل کی تکنیکی خصوصیات اور پائیداری کی تصدیق ہوئی ہے۔