World
محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا پیغام پہنچایا
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔
مصنف Adnan Tabish72K بار پڑھا

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام روسی صدر تک پہنچایا۔
شیئر
ٹیگز



