امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امید ہے ٹیکساس کی نئی گورنر سرحد پر سیکیورٹی پالیسی جاری رکھیں گی۔
صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ نئی ڈیموکریٹ گورنر ٹیکساس میکسیکو بارڈر پر ٹرمپ انتظامیہ کی تعینات سیکیورٹی کو ہٹائیں گی تو صدر ٹرمپ کا رد عمل کیا ہوگا؟
صدر ٹرمپ نے جواب میں کہا کہ انہیں امید ہے ٹیکساس کی نئی گورنر سرحد پر سیکیورٹی پالیسی جاری رکھیں گی۔