سعودی وزارتِ خارجہ نے حوثی ملیشیا کے مطالبات سے متعلق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ مسترد کر دی۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے انڈر سیکریٹری برائے پبلک ڈپلومیسی سفیر رائد القرملی نے کہا ہے کہ رپورٹ میں کیے گئے دعوے بے بنیاد اور مصنفین یا ان کے مبینہ ذرائع کی اختراع ہیں۔
یہ بھی پڑھیے