World
سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32 ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم
ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کے تحت 12.32 ملین ڈالرز جرمانہ ادا کر دیا۔
مصنف Naila Abbas92K بار پڑھا

ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کے تحت 12.32 ملین ڈالرز جرمانہ ادا کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نجیب رزاق کی جماعت نے جرمانے کی ادائیگی کی تصدیق کر دی۔
کوالالمپور میں عدالت نے جرمانے کی ادائیگی کے بعد نجیب رزاق کو گھر پر نظر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔



