تہران میں چار فریقی اجلاس سے قبل کمرے کی سیکورٹی چیکنگ کے دوران ریکارڈ کرنے والا آلہ برآمد
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 26 اکتوبر 2026ء ) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ تہران میں چار فریقی اجلاس سے قبل کمرے کی سیکورٹی چیکنگ کے دوران ریکارڈ کرنے والا

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 26 اکتوبر 2026ء ) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ تہران میں چار فریقی اجلاس سے قبل کمرے کی سیکورٹی چیکنگ کے دوران ریکارڈ کرنے والا آلہ برآمد ہوا۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں غریدہ فاروقی نے بتایا کہ ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا، اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس bugging device کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ… pic.twitter.com/ZvWa5BVDpQ— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) October 26, 2026 اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس جاسوسی آلے کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ ہوا اور پھر کواڈ میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق چاروں ملکوں نے امن وسلامتی کے امور پرمذاکرات اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔



