World
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان عوامی جمہوریہ چین پہنچ گئے۔
مصنف Anwar Danish94K بار پڑھا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان عوامی جمہوریہ چین پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان دریائے یالو پر قائم کیے جانے والے نئے پل کے ذریعے چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ پہنچے۔
شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں رہنما کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت نامزد کر دیا گیا۔
شمالی کوریا کے نظرِ ثانی شدہ آئین میں کم جونگ ان سربراہِ مملکت نامزد


