World
سمر ٹائم کا خاتمہ، برطانیہ میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی
برطانیہ میں موسم گرما کے اختتام پذیر ہونے پر اب برطانیہ میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔
مصنف Shaukat Pirzada41K بار پڑھا

برطانیہ میں موسم گرما کے اختتام پذیر ہونے پر اب برطانیہ میں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وقت کے مطابق رات 2 بجے سمر ٹائم ختم ہو جائے گا اور ٹائم ایک گھنٹے پیچھے کر دیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ونٹر ٹائم آئندہ برس 28 مارچ تک جاری رہے گا۔



