World
بحر الکاہل: وانواتو میں زلزلہ، شدت 7.2 ریکارڈ
بحر الکاہل میں واقع ملک وانواتو میں زلزلہ آیا ہے۔
مصنف Anwar Danish56K بار پڑھا

بحر الکاہل میں واقع ملک وانواتو میں زلزلہ آیا ہے۔
امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق وانواتو میں آنے والے زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 تھی۔
زلزلے کا مرکز پورٹ اولری سے 200 کلو میٹر دور سمندر میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
بحر الکاہل: جزیرے وانواتو میں زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ


