اردن میں چرچ کے اندر میت کی آخری رسومات کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
اردنی حکام کے مطابق واقعہ صوبہ کرک کے علاقے میں واقع حمود چرچ میں پیش آیا، مسلح افراد نے آخری رسومات میں شریک افراد پر فائرنگ کی۔
یروشلم میں پام سنڈے پر کشیدگی: اسرائیلی پولیس نے کیتھولک کارڈینل کو چرچ میں داخلے سے روک دیا

اسرائیلی پولیس نے پام سنڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ کے اعلیٰ مذہبی رہنما کارڈینل پیئرباتیسٹا پیزابالا کو چرچ آف دی ہولی سیپلکر میں داخل ہونے سے روک دیا جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔