World
پاکستان، ترکیہ، مصر، سعودیہ کا مشرق وسطیٰ کی صورتِحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششوں پر اتفاق
آر 4 ملکوں (پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب) نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالب
مصنف Bilawal Soomro70K بار پڑھا

آر 4 ملکوں (پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب) نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا۔
استنبول میں پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے میں اسرائیلی قبضے کو خطے اور اس سے باہر عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے فلسطین میں دو ریاستی حل پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔
مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق ہر ملک کا اپنا طریقہ کار، بھارت سے جنگ مسائل کا حل نہیں، دفتر خارجہ


