World
مصر کی فوجی حمایت سعودی علاقوں اور سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہے، حوثیوں پر حملے کیلئے نہیں، مصری صدر
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو مصر کی فوجی مدد کا مقصد مملکت کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع ہے، یمن پر حملے کرنا نہیں۔
مصنف fahad92K بار پڑھا

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو مصر کی فوجی مدد کا مقصد مملکت کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع ہے، یمن پر حملے کرنا نہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے خط کے ذریعے سعودی ولی عہد کو آگاہ کر دیا۔
اس سے پہلے قاہرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا باہمی عرب قومی سلامتی کا فطری تسلسل ہے۔
سعودی فورسز نے ریاض اور مدینہ منورہ میں حوثیوں کے 5 ڈرون حملے ناکام بنا دیے


