پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔
اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
آلیا ر کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے ہی شرکت کی اور اسے یادگار بنایا۔
شاہین آفریدی بیٹے کو گراؤنڈ میں لے آئے: تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل