ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹینا سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ 
بھارتی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم پول میچ میں ارجنٹینا کے خلاف توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور 3-5 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
ارجنٹینا نے کھیل کے آغاز سے ہی بھارتی دفاع کو دباؤ میں رکھا اور میچ کے پہلے ہی منٹ میں خواکین توسکانی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ چھٹے منٹ میں نیکولس ڈیلا ٹورے نے پینلٹی کارنر پر دوسرا گول بھی کر دیا۔
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر