Sports
بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ کر دیا۔
مصنف Hassan Shabbar23K بار پڑھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ کر دیا۔
آئی سی سی نے یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے اور دونوں کھلاڑیوں کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔
ٹیسٹ میچ کے دوران دونوں کھلاڑی آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔
آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم


