Sports
آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم
آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور51 رنز شکست دے دی
مصنف Bilawal Soomro145K بار پڑھا

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور51 رنز شکست دے دی
آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ صرف 2 دن میں ہی ختم ہو گیا۔
بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 اور دوسری اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے واحد اننگز میں 210 رنز بنائے۔
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح


