فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2026ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے اقبال انجم نے طفیل عرشی فٹ بال کلب ماموں کانجن کے کھلاڑی نوید بیدی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔