Sports
واپڈا نے 3 کھیل بند کردیے، مرد و خواتین کھلاڑی پریشان
کھیلوں کے بڑے ڈپارٹمنٹ واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے 3 کھیل بند کردیے۔
مصنف Aqib Ali66K بار پڑھا

کھیلوں کے بڑے ڈپارٹمنٹ واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے 3 کھیل بند کردیے۔
واپڈا اسپورٹس بورڈ نے بیس بال، سافٹ بال اور نیٹ بال کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، 3 کھیل بند کرنے کے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد مرد و خواتین کھلاڑی پریشان ہوگئے ہیں۔
واپڈا کی طرف سے 3 کھیلوں کو جاری نہ رکھنے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، تینوں کھیلوں سے وابستہ افراد کو ڈیوٹیز پر واپس بھیج دیا گیا ہے۔



