سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 اگست 2026ء ) 37 سالہ آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور ان کے 39 سالہ شوہر سابق کرکٹر بین کٹنگ نے کئی برس کی طویل اور مشکل جدوجہد کے بعد اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں جن میں میں دونوں کو نومولود کے ساتھ جذباتی لمحات گزارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی کیپشن میں تفصیل دیتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کے ہاں 18 اگست کو بچے کی پیدائش ہوئی۔ کیپشن میں انہوں نے یہ بھی لکھا کہ، ’’اچانک سب کچھ سمجھ آنے لگا، ہمیشہ سے تم ہی تھے‘‘۔ ❌ Twitter oEmbed API returned HTTP Code: 404Response: X / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.