Sports
لیڈز ٹیسٹ کے بہترین کھلاڑی اولی رابنسن نے پاکستان کیخلاف بڑی فتح کے بعد کیا کہا؟
انگلش بولر اولی رابنسن نے کہا ہے کہ امید ہے اگلے ٹیسٹ میں بھی اچھی بولنگ کروں گا۔
مصنف Aqib Ali126K بار پڑھا

انگلش بولر اولی رابنسن نے کہا ہے کہ امید ہے اگلے ٹیسٹ میں بھی اچھی بولنگ کروں گا۔
لیڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹ لینے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے اولی رابنسن نے کہا کہ دوسری اننگز میں وکٹ تھوڑا سلو ہوگیا تھا۔
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے ہرا دیا


