Sports
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان کیخلاف 238 رنز کی برتری
لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 409 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 238 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔
مصنف Hassan Shabbar141K بار پڑھا

لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 409 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح اسے پاکستان کے خلاف 238 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔
آج 195 رنز کی برتری کے ساتھ انگلینڈ نے تیسرے دن کھیل کا آغاز کیا تھا، انگلش ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی اننگز میں 89.5 اوورز بیٹنگ کی۔
پاکستان کی جانب سے علی عثمان نے 5، خرم شہزاد نے 3 جبکہ محمد عباس اور محمد علی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری


