Sports
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کو 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کا فیصلہ منسوخ کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کو 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔
مصنف سہیل عمران64K بار پڑھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کو 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچ ریٹنگ کے فیصلے پر اپیل دائر کی تھی، جس پر آئی سی سی اپیل پینل نے ڈی میرٹ پوائنٹ کی منسوخی کا فیصلہ سنایا۔
آسٹریلیا کے خلاف 4 جون کو ہونے والے ون ڈے میچ کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دیا گیا تھا۔
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچز غیر تسلی بخش قرار، ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا


