Sports
آسٹریلوی ٹینس سٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل
سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 اگست 2026ء ) آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔
مصنف UrduPoint67K بار پڑھا

سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 اگست 2026ء ) آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا۔
اے ٹی آئی اے کا کہنا ہے کہ سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔ 31 سالہ نک کرگیوس نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑی غلطی ہوئی، اس کی مکمل ذمے داری قبول کرتا ہوں۔



