ورلڈ کپ ہاکی میں انگلینڈ نے ویلز کو 8-2 کے بڑے مارجن سے شکست دی اور گروپ ڈی میں ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی۔
ایمسٹولین میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ نے انگلینڈ نے پاکستان اور بھارت کے بعد ویلز کی ٹیم کو بھی شکست دے دی۔
بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

ہاکی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت پاکستان کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔