Sports
پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
میلبرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2026ء) پاکستانی اسکواش پلیئر نے آسٹریلیا میں ہونے والا ٹورنامنٹ جیت لیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسکواش ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی
مصنف UrduPoint103K بار پڑھا

میلبرن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2026ء) پاکستانی اسکواش پلیئر نے آسٹریلیا میں ہونے والا ٹورنامنٹ جیت لیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسکواش ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی ثنا بہادر نے کی۔ فائنل میں ثنا بہادر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دی۔میلبرن میں ہونیوالے ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔



