پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا گزشتہ روز گم ہونے والا پالتو کتا مل گیا، جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
سابق کپتان کا پالتو کتا گزشتہ روز اسلام آباد میں کھو گیا تھا، شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں اپنے پالتو کتے کی گم شدگی کی اطلاع دی تھی۔
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا