Sports
آسٹریلوی خاتون گالفر دورانِ ٹورنامنٹ برین ہیمرج کا شکار، ہسپتال میں چل بسیں
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج کا شکار ہو کر ہسپتال میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جیسیکا بینگ نامی خاتون گالفر بنکا
مصنف UrduPoint129K بار پڑھا

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج کا شکار ہو کر ہسپتال میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جیسیکا بینگ نامی خاتون گالفر بنکاک میں یکم اگست کو کھیل کے دوران اچانگ گر پڑیں۔خاتون گالفر کو ہنگامی طور پر بنکاک کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دماغ کی ہنگامی سرجری کی گئی اور تقریبا 2 ہفتے تک انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے بعد 13 اگست تک اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد وہ چل بسیں۔



