Sports
انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،ک
مصنف UrduPoint123K بار پڑھا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،کپتان بابر اعظم اور دیگر نے مل کرجشن آزادی منائی، کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات بھی ریکارڈ کروائے۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر اپنے پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔



