Sports
مقابلے کے دوران دماغ پر چوٹ لگنے کے باعث سابق باکسر انتقال کر گیا
سابق باکسر پریچارڈ کولون 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مصنف Wajiha Naz23K بار پڑھا

سابق باکسر پریچارڈ کولون 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انہیں 2015ء میں باکسنگ مقابلے کے دوران دماغ میں شدید چوٹ لگی تھی، جس کے باعث انہیں ہنگامی طور پر سرجری سے گزرنا پڑا۔
پورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والے پریچارڈ کولون اکتوبر 2015ء تک باکسنگ کی دنیا کے ابھرتے ہوئے ستاروں میں شمار ہوتے تھے، تاہم وہ امریکی باکسر ٹیرل ولیمز کے خلاف مقابلے کے بعد وہ طویل عرصے کے لیے بے ہوشی کی حالت میں چلے گئے۔
کوئٹہ، اسکوٹی سے گر کر زخمی ہونے والی خاتون کھلاڑی انتقال کرگئیں


