براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی۔
15 روز قبل براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ ہو گئے تھے جس میں سہیل سخی بھی شامل تھے۔
بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی ہے۔
براڈ پیک حادثہ: 8 لاشیں مل گئیں، ایک تک رسائی مشکل، 2 کی تلاش جاری: صدر الپائن کلب