Sports
جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ 13اگست کو پشاور میں ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان جمعرات 13 اگست کو شام سات بجےقیوم سٹیڈیم پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختون
مصنف UrduPoint21K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان جمعرات 13 اگست کو شام سات بجےقیوم سٹیڈیم پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سید بری سلطان نے بتایا کہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو انعام بھی دیا جائے گا۔
شیئر



