کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) کے بی بی اے کے صدر غلام عباس جمال چوہدری نے سیکریٹری زاہد ملک ، حاجی محمد اشرف یحییٰ اور زعیمہ خاتون کی مشاورت سے سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والیبرجر پینٹس یوم آزادی تقریبات کے لئے کراچی کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے تقریبات کا افتتاح آج 8 بجے شب کے ڈبلیو ایس سی کے ڈائریکٹر محسن قائم خانی کریں گے اس موقع پر ایس بی بی اے کے سرپرست غلام محمدخان سیکریٹری عامرشریف ودیگر شخصیات موجود ہونگی ٹیموں کے نام مندرجہ ذیل ہیں محترمہ فاطمہ جناح ٹیم، فاطمہ ادریس ، وانیا عادل، انابیا آصف، فبہیہ طارق ، سارہ اشرف، ام حانی شاہد ،افضا اقبال،لائبہ جیلانی، سمران لوہانا،مہوش فیصل ، حفظہ شفیق، شفا فیصل۔ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹیم۔ آمنہ اشرف، عنیقہ اصف، عنیقہ زاہد، سائرہ عمران، اقرا عدنان افضا علی ،جویریہ جیلانی، انجیل کیسوانی، حدیشا، فاریہ افضل، ندا شیراز، سارہ زبیر۔ قائد اعظم ٹیم ،محمد زید اشرف، احسن اقبال، رضا امجد، عبدالحادی حسن، محمد احمد،عبد الرافع ، حذیفہ شکیل، عمر فاروق، محمد پراچہ، حذیفہ اقبال۔ شہید ملت ٹیم، حارث شاہد، محمد معاذ اشرف ، افان حسن ،معاذ احمد (جونئیر) سلیمان یاسین. عمر خالد ،ارتضیٰ عمران، حادی جاوید، محمدعلی،زیان پراچہ، کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30-7 بجے شام فیصل علی خان اور نصرت افضل کو رپورٹ کریں۔