Sports
جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان (کل )پشاور میں ہوگا
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان (کل)جمعرات، 13 اگست کو شام سات بجے، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپخ
مصنف UrduPoint30K بار پڑھا

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2026ء) جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان (کل)جمعرات، 13 اگست کو شام سات بجے، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سید بری سلطان نے بتایا کہ میچ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو انعام بھی دیا جائے گا۔



